Android یا Chrome میں اپنے محفوظ کردہ پاس ورڈز کا نظم کریں۔ انہیں آپ کے Google اکاؤنٹ میں بحفاظت اسٹور کیا جاتا ہے اور وہ آپ کے تمام آلات پر دستیاب ہوتے ہیں۔
اپنے محفوظ کردہ پاس ورڈز کی مضبوطی اور سیکیورٹی کو چیک کریں۔ معلوم کریں کہ کہیں یہ متاثر تو نہیں ہوئے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ذاتی نوعیت کا مشورہ حاصل کریں۔